کورونا نقشہ: دنیا بھر میں کووڈ-19 کے مریض کہاں کہاں ہیں؟

دنیا بھر میں کووڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے اسے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور جہاں اب چین میں اس کے نئے متاثرین کی تعداد کم ہوئی ہے وہیں امریکہ اس کا نیا مرکز بن چکا ہے۔
اب تک یہ مرض دنیا کے 180 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے دس لاکھ افراد متاثر اور 50 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔
درج ذیل نقشے کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس کا عالمی پھیلاؤ اپریل 3, 2020

یہ پیشکش جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا سنیپ شاٹس پر مبنی ہے اور ممکن ہے کہ اس میں تازہ ترین صورتحال نہ بتائی جا رہی ہو
کل مصدقہ مریضکل اموات
1,016,40153,160
مریضاموات
امریکہ245,1166,041
اٹلی115,24213,915
سپین112,06510,348
جرمنی84,7941,107
چین82,4643,326
فرانس59,1055,387
ایران50,4683,160
برطانیہ33,7182,921
سوئٹزرلینڈ18,827536
ترکی18,135356
بیلجیئم15,3481,011
نیدرلینڈز14,6991,339
کینیڈا11,284139
آسٹریا11,129158
جنوبی کوریا10,062174
پرتگال9,034209
برازیل8,066327
اسرائیل6,85736
سویڈن5,568308
ناروے5,21850
آسٹریلیا5,11624
جمہوریہ چیک3,85844
آئرلینڈ3,84998
روس3,54830
چلی3,40418
ڈنمارک3,386123
ایکواڈور3,163120
ملائیشیا3,11650
پولینڈ2,94657
رومینیا2,738115
فلپائن2,633107
جاپان2,61763
انڈیا2,56772
لکزمبرگ2,48730
پاکستان2,42134
تھائی لینڈ1,97819
سعودی عرب1,88521
انڈونیشیا1,790170
یونان1,54453
فن لینڈ1,51819
میکسیکو1,51050
پاناما1,47537
جنوبی افریقہ1,4625
پیرو1,41455
جمہوریہ ڈومینیکا1,38060
آئس لینڈ1,3194
ارجنٹائن1,26537
سربیا1,17131
کولمبیا1,16119
سنگاپور1,0495
متحدہ عرب امارات1,0248
کروشیا1,0117
الجزائر98686
قطر9493
یوکرین89722
سلوینیا89717
نیوزی لینڈ8681
مصر86558
اسٹونیا85811
عراق77254
ڈائمنڈ پرنسسز کروز شپ71211
مراکش70844
لتھوینیا6969
آرمینیا6637
بحرین6434
ہنگری62326
بوسنیا53316
مالڈووا5056
لبنان49416
لیٹویا458
بلغاریہ45710
تیونس45514
قزاقستان4443
انڈورا42815
سلواکیا4261
آذربائیجان4005
کوسٹا ریکا3962
شمالی مقدونیہ38411
یوروگوئے3694
قبرص35610
کویت342
تائیوان3395
پورٹو ریکو31612
ری یونین آئی لینڈ308
کیمیرون3067
بیلارس3044
اردن2995
برکینا فاسو28816
البانیہ27716
افغانستان2736
سان ماریو24530
کیوبا2336
ویتنام233
اومان2311
ہونڈوراس22215
ازبکستان2212
گھانا2045
مالٹا196
سنیگال1951
آئیوری کوسٹ1941
نائجیریا1842
فارو جزائر177
موریشس1697
فلسطینی علاقے1611
سری لنکا1514
وینزویلا1465
مونٹی نیگرو1442
مارٹینیک1383
جمہوریہ کانگو13413
جورجیا134
برونائی دارالسلام1331
بولیویا1329
گواڈیلوپ1286
کوسوو1261
کرغزستان1251
مایوٹ1161
کمبوڈیا114
کینیا1103
نائجر985
گرنزی971
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو976
جرسی962
آئل آف مین951
پیراگوئے923
جبرالٹر88
روانڈا84
گوام823
لیختینستائن75
اروبا60
موناکو601
مڈغاسکر59
بنگلہ دیش566
گنی52
فرانسیسی گیانا51
گوئٹے مالا471
جمیکا473
ایل سیلواڈور462
بارباڈوس46
یوگینڈا45
جیبوتی40
ٹوگو392
زیمبیا391
امریکی ورجن جزائر37
فرانسیسی پولینیسیا37
مالی363
برمودا35
ایتھوپیا29
جزائرکیمن281
بہاماس241
اریٹریا22
سینٹ مارٹن (فراسنسیسی حصہ)221
کانگو222
گیبون211
میانمار201
تنزانیا201
گیانا194
مالدیپ19
نیدرلینڈز اینٹائلز181
ہیٹی18
نیو کیلیڈونیا18
شام162
استوائی گنی15
نمیبیا14
منگولیا14
بینن13
سینٹ لوشیا13
ڈومنیکا12
نیدرلینڈز اینٹائلز111
لیبیا111
گریناڈا10
موزمبیق10
سورینیم10
گرین لینڈ10
عوامی جمہوریہ لاؤ10
سیشیلز10
MS Zaandam92
سینٹ کِٹس و نیوس9
اینٹیگوا و باربوڈا9
زمبابوے91
گنی بساؤ9
ایسواٹینی9
جمہوریہ وسطی افریقہ8
شمالی ماریانا جزائر81
انگولا82
چاڈ8
سوڈان82
فجی7
ویٹیکن7
نیپال6
موریطانیہ61
کیپ ورد61
لائبیریا6
سینٹ بارتھلیمی6
صومالیہ5
مونٹسیرات5
بھوٹان5
ترک اینڈ کاکوس جزائر5
نکاراگوا51
بوٹسوانا41
گیمبیا41
برونڈی3
بلیز3
برطانوی ورجن جزائر3
ملاوی3
انگیلا3
سینٹ ونسینٹ اینڈ دی گریناڈائنز2
سیرالیون2
تیمور لیست1
پاپوا نیو گنی1

ذریعہ: جان ہاپکنز یونیورسٹی (بالٹیمور، امریکہ), مقامی انتظامیہ
آخری اپ ڈیٹ اپریل 3, 2020 11:00 AM GMT+5

Post a Comment

0 Comments