کورونا نقشہ: دنیا بھر میں کووڈ-19 کے مریض کہاں کہاں ہیں؟

دنیا بھر میں کووڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے اسے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور جہاں اب چین میں اس کے نئے متاثرین کی تعداد کم ہوئی ہے وہیں امریکہ اس کا نیا مرکز بن چکا ہے۔
اب تک یہ مرض دنیا کے 180 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے 13 لاکھ افراد متاثر اور 69 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔
درج ذیل نقشے کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس کا عالمی پھیلاؤ اپریل 6, 2020

یہ پیشکش جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا سنیپ شاٹس پر مبنی ہے اور ممکن ہے کہ اس میں تازہ ترین صورتحال نہ بتائی جا رہی ہو
کل مصدقہ مریضکل اموات
1,275,59969,499
مریضاموات
امریکہ337,0009,621
سپین131,64612,641
اٹلی128,94815,887
جرمنی100,1231,584
فرانس92,8408,078
چین82,6413,335
ایران58,2263,603
برطانیہ47,8064,934
ترکی27,069574
سوئٹزرلینڈ21,100715
بیلجیئم19,6911,447
نیدرلینڈز17,8531,766
کینیڈا15,940281
آسٹریا12,051204
برازیل11,281487
پرتگال11,278295
جنوبی کوریا10,284186
اسرائیل8,43049
سویڈن6,830401
ناروے5,75971
آسٹریلیا5,74436
روس5,38945
آئرلینڈ4,994158
جمہوریہ چیک4,58767
چلی4,47134
ڈنمارک4,369179
انڈیا4,298118
پولینڈ4,10294
رومینیا3,864151
ملائیشیا3,66261
جاپان3,65485
ایکواڈور3,646180
فلپائن3,414152
پاکستان3,27750
لکزمبرگ2,80436
سعودی عرب2,40234
پیرو2,28183
انڈونیشیا2,273198
تھائی لینڈ2,22026
میکسیکو2,14394
پاناما1,98854
فن لینڈ1,92728
سربیا1,90851
متحدہ عرب امارات1,79910
جمہوریہ ڈومینیکا1,74582
یونان1,73573
جنوبی افریقہ1,65511
قطر1,6044
ارجنٹائن1,55446
آئس لینڈ1,4864
کولمبیا1,48535
الجزائر1,320152
سنگاپور1,3096
یوکرین1,30837
کروشیا1,18215
مصر1,17378
نیوزی لینڈ1,1061
اسٹونیا1,09715
مراکش1,02170
سلوینیا99728
عراق96161
مالڈووا86415
آرمینیا8227
لتھوینیا81113
ہنگری73334
ڈائمنڈ پرنسسز کروز شپ71211
بحرین7004
بوسنیا65423
کیمیرون6509
قزاقستان5846
آذربائیجان5847
تیونس57422
بیلارس5628
کویت5561
شمالی مقدونیہ55518
لیٹویا5331
بلغاریہ53120
لبنان52718
انڈورا50118
سلواکیا4851
پورٹو ریکو47520
کوسٹا ریکا4542
قبرص4469
یوروگوئے4066
افغانستان3677
تائیوان3635
البانیہ36120
اردن3455
برکینا فاسو34517
ری یونین آئی لینڈ344
ازبکستان3422
کیوبا3208
ہونڈوراس29822
اومان2982
سان ماریو26632
آئیوری کوسٹ2613
ویتنام241
فلسطینی علاقے2371
نائجیریا2325
مالٹا227
موریشس2277
سنیگال2222
کرغزستان2164
مونٹی نیگرو2142
گھانا2145
نائجر18410
بولیویا18311
فارو جزائر181
سری لنکا1765
جورجیا1742
وینزویلا1597
جرسی1553
گرنزی1543
جمہوریہ کانگو15418
مارٹینیک1494
مایوٹ1472
کوسوو1451
کینیا1424
گواڈیلوپ1357
برونائی دارالسلام1351
آئل آف مین1271
گنی121
کمبوڈیا114
پیراگوئے1135
گوام1124
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو1057
روانڈا104
جبرالٹر103
بنگلہ دیش889
لیختینستائن771
موناکو731
مڈغاسکر72
گوئٹے مالا703
ایل سیلواڈور693
فرانسیسی گیانا68
اروبا64
جیبوتی59
جمیکا583
بارباڈوس561
یوگینڈا52
کانگو455
مالی455
ٹوگو443
ایتھوپیا432
امریکی ورجن جزائر421
فرانسیسی پولینیسیا41
جزائرکیمن391
زیمبیا391
برمودا37
سینٹ مارٹن (فراسنسیسی حصہ)322
اریٹریا29
گیانا294
بہاماس295
نیدرلینڈز اینٹائلز254
تنزانیا221
بینن22
گیبون211
میانمار211
ہیٹی211
مالدیپ19
شام192
لیبیا181
گنی بساؤ18
نیو کیلیڈونیا18
استوائی گنی16
نمیبیا16
منگولیا15
اینٹیگوا و باربوڈا15
ڈومنیکا14
انگولا142
سینٹ لوشیا14
فجی14
لائبیریا133
سوڈان122
گریناڈا12
گرین لینڈ11
عوامی جمہوریہ لاؤ11
نیدرلینڈز اینٹائلز111
سورینیم101
سینٹ کِٹس و نیوس10
موزمبیق10
سیشیلز10
نیپال9
ایسواٹینی9
زمبابوے91
MS Zaandam92
چاڈ9
شمالی ماریانا جزائر81
جمہوریہ وسطی افریقہ8
سینٹ ونسینٹ اینڈ دی گریناڈائنز7
صومالیہ7
ویٹیکن7
کیپ ورد71
سینٹ بارتھلیمی6
نکاراگوا61
مونٹسیرات6
سیرالیون6
بوٹسوانا61
موریطانیہ61
بلیز51
ترک اینڈ کاکوس جزائر51
بھوٹان5
مغربی صحارا4
گیمبیا41
ملاوی4
برونڈی3
انگیلا3
برطانوی ورجن جزائر3
جزائر فاک لینڈ2
پاپوا نیو گنی1
تیمور لیست1
جنوبی سوڈان1

ذریعہ: جان ہاپکنز یونیورسٹی (بالٹیمور، امریکہ), مقامی انتظامیہ
آخری اپ ڈیٹ اپریل 6, 2020 

Post a Comment

0 Comments